"یوہانس کپلر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفحہ سازی
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 15:07، 12 اگست 2014ء

یوہانس کپلر سترہویں صدی کے جرمن سائنسدان رہ چکے ہیں۔

اقوال

  1. سچائ وقت کی بیٹی ہے اور مجھے اس کی دایہ بننے میں کوئ شرم نہیں ہے۔
  2. سیارے بیضوی دائروں میں سورج کو مرکز بناتے ہوئے اس کے گرد پھرتے ہیں۔
  3. قدرت ہر شے کا تاحد قلیل استعمال کرتی ہے۔[1]

حوالہ جات

ٰٰٰٰٰٰٰٰ