"کپل دیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفحہ سازی
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 15:56، 11 اگست 2014ء

کپل دیو سابق میں بھارت کے کرکٹ کپتان رہ چکے ہیں۔

اقوال

  1. کامیابی کی سرحد نہیں ہوتی ہے۔
  2. دنیا جان چکی ہے کہ بھارت بھی عالمی کپ جیت سکتا ہے۔
  3. میری ساری دولت لے لو ، مگر مجھ پر کرکٹ کے ساتھ سودے بازی کا الزام مت لگاؤ۔