"تھامس جیفرسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفحہ سازی
 
حوالہ
سطر 5:
انتقال: 1826ء
 
[[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کا تیسرا صدر۔ [[اعلان آزادی]] کو قلمبند کرنے کا اعزاز اسی کو حاصل ہوا۔ 1784ء میں [[فرانس]] میں وزیر با اختیار مقرر ہوا۔ 1801ء سے 1807ء تک جمہوریہ متحدہ امریکا کا صدر رہا۔<ref>http://www.brainyquote.com/quotes/authors/t/thomas_jefferson.html</ref>
 
==اقوال==
# آزادی کے درخت کو وقتًافوقتًا وطن پرستوں اور ظالموں کے خون سے تروتازہ کرنے کی ضرورت ہے۔<br>
# حکمت کی کتاب کا پہلا باب ایمانداری ہے<br>
# کسی بھی آزاد آدمی کو ہتھیاروں کے استعمال سے روکا نہیں جائے گا۔کے دوران میں لوئی زیانا کی ریاست خریدی گئی اور امریکا میں [[بردہ فروشی]] خلاف قانون قرار دی گئی۔ <ref>http://www.brainyquote.com/quotes/authors/t/thomas_jefferson.html</ref>
 
==حوالہ جات==