"علی ابن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
# موت کو ہمیشہ یاد رکھو لیکن موت کی آرزو کبھی مت کرنا۔
# ایسی غربت پر صبر کرنا جس میں عزت محفوظ ہو۔اس امیری سے بہترہے جس میں ذلّت ہو۔
# دنیا کا سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنا اور سب سے مشکلآسان کام دوسروں پہ تنقید کرنا۔
# حق بات کی پہلی نشانی ہے اس کی ہمیشہ مخالفت ہوتی ہے جس بات میں کوئی مخالفت نہ کرے وہ قطعاً حق نہیں۔
# اخلاق ایک دکان ہے اور زبان اس کا تالا۔جب زبان کھلتی ہے تو پتہ چلتا ہے کہ دکان سونے کا ہے یا کوئلے کا۔