"ڈاکٹر حمید اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
==اذان و نماز عربی میں ہی کیوں؟==
* فرض کیجئے ایک انگریز مسلمان چین جاتا ہے جب کہ وہ چینی زبان کا ایک لفظ بھی نہیں جانتا، فرض کیجئے وہ گلی ميں یہ الفاظ سنتا ہے "چن چو چی شان"فطری بات ہے اس کے پلے کچھ نہيں پڑےگا۔ اگر اس کے کانوں میں اذان کے الفاظ "اللہ اکبر" کا چینی ترجمہ پڑے گا تو وہ کس طرح جان سکے گا کہ یہ اذان کی آواز ہے اور شاید وہ نماز پنجگانہ میں سے کوئی یا تھر جمعہ کی نماز بھی ادا نہ کر سکے۔۔۔۔اس لیے ایک عالمگیر مذہب کا تقاضا ہے کہ اس کے پیرو کاروں میں بعض بنیادی چیزیں مشترک ہوں۔اس میں اذان اور نماز میں پڑھی جان والی دعاہیں اور کلمات ایسی چیزیں ہیں جن کو بنیادی قرار دیا جا سکتا ہے۔<ref>اسلام کیا ہے، بیکن بکس، ملتان</ref>
 
(اسلام کیا ہے، بیکن بکس، ملتان)
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}