"اکبر الہ آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''اکبر حسین الہٰ آبادی''' (پیدائش: 16 نومبر 1846ء – وفات: 9 ستمبر 1921ء) اردو زبان کے نامور و ممتاز ترین شعراء میں شمار ہوتے ہیں۔ اُنہیں اُردو زبان کا مزاح نگار شاعر بھی تسلیم کیا جاتا ہے۔ ==اقتباسات== ===شاعری=== ====رباعیات=...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا

سطر 3:
===شاعری===
====رباعیات====
*غفلت کی ہنسی سے آہ بھرنا اچھا
افعالِ مضر سے کچھ نہ کرنا اچھا
اکبرؔ نے سنا ہے اہل غیرت سے یہی
جینا ذِلت سے ہو تو مرنا اچھا
افعالِ مضر سے کچھ نہ کرنا اچھا
اکبرؔ نے سنا ہے اہل غیرت سے یہی
جینا ذِلت سے ہو تو مرنا اچھا
**کلیات اکبر الہٰ آبادی، ص324
*ہو علم اگر نصیب تعلیم بھی کر
دولت جو ملے تو اُس کی تقسیم بھی کر
[[اللہ]] عطاء کرے جو عظمت تجھ کو
جو اہل ہیں اِس کے اُن کی تعظیم بھی کر
دولت جو ملے تو اُس کی تقسیم بھی کر
[[اللہ]] عطاء کرے جو عظمت تجھ کو
جو اہل ہیں اِس کے اُن کی تعظیم بھی کر
**کلیات اکبر الہٰ آبادی، ص332

==مزید دیکھیں==
[[زمرہ:1846ء کی پیدائشیں]]