"اکبر الہ آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

انیسویں صدی کے مشہور اردو شاعر جو طنزیہ اور مزاحیہ شاعری کے باعث مشہور ہیں۔
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''اکبر حسین الہٰ آبادی''' (پیدائش: 16 نومبر 1846ء – وفات: 9 ستمبر 1921ء) اردو زبان کے نامور و ممتاز ترین شعراء میں شمار ہوتے ہیں۔ اُنہیں اُردو زبان کا مزاح نگار شاعر بھی تسلیم کیا جاتا ہے۔ ==اقتباسات== ===شاعری=== ====رباعیات=...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 05:25، 11 دسمبر 2021ء

اکبر حسین الہٰ آبادی (پیدائش: 16 نومبر 1846ء – وفات: 9 ستمبر 1921ء) اردو زبان کے نامور و ممتاز ترین شعراء میں شمار ہوتے ہیں۔ اُنہیں اُردو زبان کا مزاح نگار شاعر بھی تسلیم کیا جاتا ہے۔

اقتباسات

شاعری

رباعیات

  • غفلت کی ہنسی سے آہ بھرنا اچھا

افعالِ مضر سے کچھ نہ کرنا اچھا اکبرؔ نے سنا ہے اہل غیرت سے یہی جینا ذِلت سے ہو تو مرنا اچھا

    • کلیات اکبر الہٰ آبادی، ص324
  • ہو علم اگر نصیب تعلیم بھی کر

دولت جو ملے تو اُس کی تقسیم بھی کر اللہ عطاء کرے جو عظمت تجھ کو جو اہل ہیں اِس کے اُن کی تعظیم بھی کر

    • کلیات اکبر الہٰ آبادی، ص332

مزید دیکھیں