"وارن بفیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی using AWB
 
سطر 1:
'''وارن ایڈورڈ بافیٹ''' (Warren Edward Buffett) (تلفظ: /ˈbʌfɨt/) ایک امریکی تاجر، سرمایہ کار اور انسان دوست شخص ہے۔ اسے بیسویں صدی کا سب سے زیادہ کامیاب سرمایہ کار تصور کیا جاتا ہے۔ بافیٹ برکشائر ہیتھوے کا چیئرمین، سی ای او اور کا سب سے بڑا حصہ دار ہے۔ وارن بافیٹ 2008 میں دنیا کے امیر ترین اشخاص کی درجہ بندی میں سر فہرست تھا۔ 2012 میں امریکی میگزین ٹائم نے بافیٹک کو دنیا کے بااثر ترین لوگوں میں سے ایک شمار کیا۔
 
==اقتباسات==
*
 
==مزید دیکھیے==
*[[فہرست شخصیات بلحاظ نام|شخصیات]]