"سورہ ممتحنہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==سورہ سے متعلق== ===مسلم شخصیات کے اقتباسات=== ===غیر مسلم شخصیات کے اقتباسات=== == مزید دیکھیے == * [[قرآن]...
 
(ٹیگز: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم)
 
سطر 1:
==سورہ سے متعلق==
اے لوگو جو [[ایمان]] لائے ہو، اگر تم میری راہ میں [[جہاد]] کرنے کے لیے اور میری رضا جوئی کی خاطر (وطن چھوڑ کر گھروں سے ) نکلے ہو تو میرے اور اپنے دشمنوں کو [[دوست]] نہ بناؤ۔ تم ان کے ساتھ [[دوستی]] کی طرح ڈالتے ہو، حالانکہ جو حق تمہارے پاس آیا ہے اس کو ماننے سے وہ انکار کر چکے ہیں اور ان کی روش یہ ہے کہ [[رسول]] اور خود تم کو صرف اس قصور پر جلا وطن کرتے ہیں کہ تم اپنے رب، اللہ پر ایمان لائے ہو۔ تم چھپا کر ان کو دوستانہ پیغام بھیجتے ہو، حالانکہ جو کچھ چھپا کر کرتے ہو اور جو اعلانیہ کرتے ہو، ہر چیز کو میں خوب جانتا ہوں۔ جو شخص بھی تم میں سے ایسا کرے وہ یقیناً راہ راست سے بھٹک گیا (آیت 1)
 
===مسلم شخصیات کے اقتباسات===
===غیر مسلم شخصیات کے اقتباسات===