"گوتم بدھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر
سطر 1:
[[File:Buddha Kopf.jpg|thumb|گوتم بدھ]]
'''[[w:گوتم بدھ|گوتم بدھ]]'''، اصل نام سدھارتھ گوتم رکھا گيا، ہمالیہ کے قریب ریاست کپل وستو کا بادشاہ بدھ کا باپ تھا۔ بدھ نے ابتدائی زندگی آرام و سکون کی شہزادوں والی گزاری، ایک مصیبت زدہ شخص کو پہلی بار دیکھا تو دل پر ایسا اثر ہوا، کہ شاہی چھوڑی اور عام انسان کی سی کمتر زندگی اختیار کر لی۔ اس کے پیروکاروں نے اسے [[دیوتا]] بنا دیا اور اس کے مجسمے بنا کر عبادت شروع کر دی۔ [[بدھ مت]] مذہب گوتم بدھ کے ہی پیروکاروں کا ہے۔
بنا دیا اور اس کے مجسمے بنا کر عبادت شروع کر دی۔ [[بدھ مت]] مذہب گوتم بدھ کے ہی پیروکاروں کا ہے۔
 
==اقتباسات==
* آدمی محبت سے غصے پر قابو پائے۔
*
* اندر سے امن آتا ہے۔ اس کے بغیر تلاش نہ کریں۔
===دکھ===
==مزید دیکھیے==