"حکیم محمد سعید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1:
'''[[:w:جکیمحکیم محمد سعید|حکیم محمد سعید، شہید]]''' (9 جنوری 1920ء تا 17 اکتوبر 1998ء) ایک مایہ ناز حکیم تھے جنہوں نے اسلامی دنیا اور پاکستان کے لیے اہم خدمات انجام دیں۔ انہوں نے مذہب اور طب و حکمت پر 200 سے زائد کتب تصنیف و تالیف کیں۔ ہمدرد پاکستان اور ہمدرد یونیورسٹی انکے قائم کردہ اہم ادارے ہیں۔
 
==کتاب==
*[[کتاب]] ایک اچھی ساتھی ہے، کتاب ایک سچا دوست ہے۔ اچھا دوست وءیویی ہوتا ہے جو دوست کا بھلا چاہتا ہے۔دوستہے۔ [[دوست]] یہ چاہتا ہے کہ ہم صاحب کردار ہوں، ہم میں امانت ہو، دیانت ہو، صداقت ہو۔ ہمارے [[اخلاق]] اچھے ہوں کہ سب ہمیں پسند کریں۔ ہماری ذات سے کسی کو دکھ نہ پہنچے۔ اچھی کتاب ہمیں ایسا ہی اچھا [[انسان]] بننا سکھاتی ہے۔<ref>(ریل کی کہانی کا دیباچہ، 1989)</ref>
 
==مزید دیکھیے==