"ابو جعفر المنصور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیں: درستی using AWB
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 2:
'''ابو جعفر المنصور''' (پیدائش: 714ء– وفات: 7 اکتوبر 775ء) خلافت عباسیہ کا دوسرا حکمران تھا جس نے دنیائے اسلام پر 10 جون 754ء سے 6 اکتوبر 775ء تک بحیثیت خلیفہ حکمران کی۔
==اقوال==
*[[بادشاہ]] تمام چیزیں مان لیتا ہے مگر حسبِ ذیل تین اُمور کو ہرگز برداشت نہیں کرتا: رازداری کا افشاء،افشا، [[بیوی]] کے بارے میں کوئی غلطی یا [[جرم]] وغیرہ اور ملک میں بغاوت۔
**تاریخ الخلفا، ص 269۔
*جب [[دشمن]] تمہاری طرف ہاتھ بڑھائے تو ممکن ہو تو اُس کا ہاتھ کاٹ دو، ورنہ اُس کے ہاتھ کو [[بوسہ]] دو تاکہ وہ تم کو نقصان نہ پہنچائے۔
**تاریخ الخلفا، ص 269۔