"لوتے شیرنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''لوتے شیرنگ''' بھوٹان کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ اور پیشہ سے ایک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
سطر 1:
'''[[:w:لوتے شیرنگ|لوتے شیرنگ]]''' بھوٹان کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ اور پیشہ سے ایک طبیب ہیں۔
== اقوال ==
* ہسپتال میں مریضوں کا اسکین کرتا ہوں اور پھر ان کا علاج کرتا ہوں۔ حکومتی دفتر میں میں پالیسیوں کی صحت کا اسکین کرتا ہوں اور انہیں بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔ جب تک میں زندہ ہوں یہی کام کرتا رہوں گا۔ افسوس کہ میں دن رات یہاں آ کر مریضوں کی خدمت نہیں کر سکتا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}