"تصوف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
===[[شیخ عبدالقادر جیلانی]]===
*تصوف گفتگو نہیں (یعنی قیل و قال نہیں ہے)، یہ بھوک ہے اور عمدہ چیزوں کا ترک ہے۔
**تصوف اور صوفیاء، صفحہ 41۔
===[[ذوالنون مصری]]===
*صوفی وہ ہے جب بولے تو اُس کی زبان حقائق سے پردہ اُٹھائے اور اگر سکوت اختیار کرے تو اُس کے اعضاء و جوارح دنیا سے ترکِ تعلقات کی گواہی دیں۔
**[[حلیۃ الاولیاء]]، صفحہ 35۔
 
==مزید دیکھیں==
*علامہ محمد افضل قادری: تصوف اور صوفیاء، مطبوعہ لاہور، 2012ء