"علی ہجویری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Muhammad Umair Mirza نے صفحہ داتا گنج بخش کو بجانب علی ہجویری منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''داتا گنج بخش''' یا '''علی بن عثمان الہجویری غزنوی''' (پیدائش:990ء نومبر 1009ء — وفات: 1077ء25 ستمبر 1072ء) لاہور کے عظیم المرتبت صوفی، محقق و عالم تھے۔
==اقوال==
*صوفی کو چاہیے کہ اپنے آپ کو اپنے محبوب سے وابستہ رکھے اور دنیائے غدار و بے وفا کے علل و اَسباب سے آزاد رہے کہ یہ دنیاء سرائے فجار و فساق ہے اور صوفی کا سرمایہ ٔ زِندگی محبتِ محبوبِ حقیقی ہے اور متاعِ دنیاء مناع راہِ رضا و صبر ہے۔