حکیم محمد سعید
پاکستانی طبی محقق، اسکالر، مخیر اور گورنر سندھ
حکیم محمد سعید، شہید (9 جنوری 1920ء تا 17 اکتوبر 1998ء) ایک مایہ ناز حکیم تھے جنہوں نے اسلامی دنیا اور پاکستان کے لیے اہم خدمات انجام دیں۔ انہوں نے مذہب اور طب و حکمت پر 200 سے زائد کتب تصنیف و تالیف کیں۔ ہمدرد پاکستان اور ہمدرد یونیورسٹی انکے قائم کردہ اہم ادارے ہیں۔
کتاب
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
- ↑ (ریل کی کہانی کا دیباچہ، 1989)