حاتم الاصم یا حاتم اصم (وفات: 851ء) تیسری صدی ہجری (نویں صدی عیسوی) میں بلخ کے مشہور عالم تھے۔

اقوال

ترمیم
  • شائستہ انسان وہ ہے جو اللہ تعالیٰ سے ڈرے، محبت کرے اور اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی سے اُمید نہ رکھے۔
    • مقدمہ ادب المفرد، صفحہ 63۔

مزید دیکھیں

ترمیم
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں حاتم الاصم.