جلال الدین اکبر
سلطنت مغلیہ کے تیسرے فرماں روا (1605-1542)
جلال الدین اکبر (پیدائش: 15 اکتوبر 1542ء – وفات: 27 اکتوبر 1605) مغلیہ سلطنت کا تیسرا حکمران اور مغل شہنشاہ تھا کہ جس نے 1556ء سے 1605ء تک حکومت کی۔
اقوال
ترمیم- انسان کی شناخت بے حد دشوار ہوتی ہے اور ہر فرد اِس کا اہل نہیں ہے۔
- آئین اکبری، صفحہ 348۔
- مخلوقات میں جو کہ خیر و شر نیکی و بدی کو جداگانہ شمار کرتی ہے، یہ سب خدا کی عنایت کی نیرنگیاں ہیں، یہ دگرگوں و مختلف حالاتِ انسانی اعمال کے نتائج ہیں۔
- آئین اکبری، صفحہ 347۔
- امراض عقلی کے لیے کوئی معالجہ نیک نفس افراد سے ملاقات سے بہتر نہیں ہے۔
- آئین اکبری، صفحہ 348۔