مکمل نام : جارج ایلیٹ
قومیت : برطانوی
پیشہ : مصنف
ولادت : 9ا8ا
وفات : 1880

اقوال ترمیم

  1. جو آپ بن سکتے ہو، اس کے ہونے میں کبھی بھی بہت دیر نہیں ہوتی۔
  2. مجھے صرف محبوب بنایا جانا ہی نہیں بلکہ مجھے محبوب کہا جانا بھی پسند کرتا ہوں۔
  3. زندگی کی شروعات جاگ اٹھنے اور ماں کے چہرے کو چاہنے سے شروع ہوئی۔[1]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں جارج ایلیٹ.

حوالہ جات ترمیم

ٰٰٰٰٰٰٰٰ