ٰٰٰٰیہ اقوال تلنگانہ اور آندھراپردیش کی مشترکہ زبان تلگو کے ہیں:

  1. ملک کا مطلب مٹی نہیں،ملک کا مطلب وہاں کے انسان ہیں۔
  2. پسی ہوئی شکر اور نمک اگرچہ یکساں دکھتے ہیں، مگر مزے کا فرق ان کی حقیقت بتادیتا ہے۔
  3. ہرروز دھتکاراگیا فقیر اچانک خیرات ملنے پر دینے والے کو پاگل سمجھتا ہے۔