ٰٰٰٰیہ اقوال تلنگانہ اور آندھراپردیش کی مشترکہ زبان تلگو کے ہیں:
- ملک کا مطلب مٹی نہیں،ملک کا مطلب وہاں کے انسان ہیں۔
- پسی ہوئی شکر اور نمک اگرچہ یکساں دکھتے ہیں، مگر مزے کا فرق ان کی حقیقت بتادیتا ہے۔
- ہرروز دھتکاراگیا فقیر اچانک خیرات ملنے پر دینے والے کو پاگل سمجھتا ہے۔