بلی
بلی کی نظر میں ہر شے بلیوں کے لیے بنی ہے
بلی ایک جنگلی جانور ہے جو انسانوں کے گھروں میں رہتا ہے
ایک میاؤں دل کی مالش کے لیے کافی ہے
کتوں کے مالک ہوتے ہیں اور بلیوں کے ملازم
پرانے وقتوں میں بلیآں دیوتاؤں کی طرح پوجی جاتی تھیں اور اس بات کو وہ ابھی بھی نہیں بھولیں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں بلی.