بائبل
بائبل سے اقتباسات کو دو اقسام میں تقسیم کیا جاسکتا ہے جیسے کہ:
- تناخ جو کہ یہودیت کی مقدس کتاب ہے جس میں عہدنامہ قدیم کے صحائف موجود ہیں۔
- عیسائی بائبل جو عہدنامہ قدیم عہدنامہ جدید اور اپوکریفا کے متعدد صحائف پر مشتمل ہے۔
بائبل سے اقتباسات کو دو اقسام میں تقسیم کیا جاسکتا ہے جیسے کہ: