ایڈورڈ ڈائر ایک سولہویں صدی کا مشہور انگریز شاعر تھا۔ اس کی نظم میرا دماغ میری بادشاہت ہے، بہت مشہور ہے۔

اقتباساتترميم

میرا دماغ میری بادشاہت ہےترميم

میرا دماغ میری بادشاہت ہے
میں اس میں بہت سے خوشیاں اور مسرتیں تلاش کرتا ہوں
یہ تمام خوشیوں سے بڑھ کر ہیں

مزید دیکھیےترميم

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ایڈورڈ ڈائر.