مرکزی مینیو کھولیں

ایملی ڈکنسن (10د سمبر 1830 – 15 مئی 1886) ایک امریکی شاعرہ تھی۔

اقتباساتترميم

  • اتنا سچ ادھور ہوتا ہے جب تک وہ مزہ دے۔
  • دماغ آسمان سے بھی بلند ہے۔
  • جیت انہیں ہی شیریں لگتی ہے جو کبھی جیتے نہ ہوں۔
  • قسمت جی داروں کے ساتھ ہوتی ہے۔
  • اگر زندگی پھر نہیں لوٹ کر آنے والی تو یہی بات زندگی کو میٹھا بناتی ہے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم