ایسوپ ( 620 ق م – 560 ق م) ایک یونانی داستان گو تھا

اقتباسات

ترمیم
  • اپنی غلطی کی بجائے دوسروں کی غلطیوں سے سیکھنا بہتر ہے۔
  • مشکل کا شکار بندے سے مشورہ مت لو۔
  • دور سے بہادر بننا آسان ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ایسوپ.