اگاتھا کرسٹی (15 ستمبر 1890 تا 12 جنوری 1976) ایک انگریز جاسوسی ادیبہ تھیں۔

اقتباسات ترمیم

  • میرا نہیں خیال کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ ایجاد محض سستی کی وجہ سے کی جاتی ہے کہ مشکل سے بچا جائے۔
  • ڈر نامکمل علم ہے۔
  • جرات ان دیکھے سے نمٹنے کا نام ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم