اوپراہ ونفرے (29 جنوری 1954) ایک امریکی اداکارہ اور ٹی وی میزبان ہے

اقتباساتترميم

  • جہاں کوئی کوشش نہیں وہاں کوئی طاقت بھی نہیں۔
  • بہت سارے افراد آپ کے ساتھ لیموزین پر بیٹھنا پسند کریں گے لیکن آپ کو وہ بندہ چاہئے جو لیموزین خراب ہونے پر آپ کے ساتھ بس میں بیٹھ سکے۔
  • اصل ایمانداری اس وقت ٹھیک کام کرنا ہے جب آپ جانتے ہوں کہ آپ کے کرنے یا نہ کرنے کا کسی کو علم نہیں ہوگا۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں اوپراہ ونفرے.