انیس نین (1903 – 1977) ایک امریکی مصنفہ تھی

  • محبت زندگی کے لمحے کم کرتی ہے
  • وہ غصے سے پاگل ہے یا سارا غصہ ہی پاگل پن ہے
  • زندگی کا مزہ پھر سے چکھنے کے لئے ہم لکھتے ہیں
  • تنہائی آپ کے الفاظ کو زنگ لگا سکتی ہے
  • زندگی آپ کی ہمت کے مطابق پھیلتی یا تنگ ہوتی ہے

مزید دیکھیے

ترمیم
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں انیس نین.