انٹیستھینز (445-365 ق م)ایک یونانی فلسفی تھا

اقتباسات

ترمیم
  • اپنے دوستوں پر نظر رکھیں۔ آپ کی غلطی سب سے پہلے انہیں دکھائی دے گی۔
  • ملک اس وقت تباہ ہوتے ہیں جب ان کے اچھے یا برے لوگوں کا فرق دکھائی نہ دے سکے۔
  • خوشامدیوں سے بہتر ہے کہ میں کوؤں کے ساتھ رہوں۔ خوشامدی مجھے زندہ کھا جائیں گے، کوے مرنے کے بعد۔
  • کوے مردار کھاتے ہیں اور خوشامدی زندہ لوگوں کو۔
  • یہ نہ سوچیں کہ دوسروں کو بھی سننے کا اتنا ہی شوق ہوگا جتنا آپ کو بولنے کا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم