انٹوائن ڈی سان زوپری

انٹوائن ڈی سان زوپری ایک فرانسیسی لکھاری ہیں

اقتباسات ترمیم

  • صحرا کو پوشیدہ کنواں ہی خوبصورت بناتا ہے۔
  • آپ کا کام آنے والے وقت کو دیکھنا نہیں بلکہ اسے بہتر بنانا ہے۔
  • سچی خوشی کام کو اچھے طریقے سے کرنے سے ملتی اور نئی چیز بنانے کی خواہش سے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم