انجیل برناباس

غلط انجیل

انجیل برناباس ایک متنازع انجیل جسے اکثر نہیں مانتے، 16 ویں صدی میں اس کا اطالوی ترجمہ کا ایک نسخہ ملا۔ جس سے انگریزی، عربی اور اردو وغیرہ میں تراجم ہو چکے ہیں۔ اس میں بہت سی عبارات ایسی ہیں جن سے صریح طور پر محمد اور اسلام حق پر ثابت ہوتے ہیں، اور مسلمان اس انجیل کو بطور حوالہ بھی استعمال کرتے ہیں۔ مگر ماہرین اور مسیحی عام طور پر اسے ایک جعلی تصنیف قرار دیتے ہیں جسے کسی مسلمان نے جو شاید پہلے مسیحی یا یہودی تھا ، نے لکھا ہے۔ لیکن یاد رئے خود قدیم مسیحی کتب میں ایک برنباس حواری کی انجیل کا تذکرہ موجود رہا ہے، اختلاف طرف یہ ہے کہ موجودہ دور میں جو اس نام سے اطالوی ترجمہ ہے کیا وہ اصلی، برنباس والی انجیل ہے یا اسی نام سے کسی نے حود لکھ کر منسوب کر دی ہے۔

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں انجیل برناباس.

اقتباسات

ترمیم

وہ اکیلا ہے اس کی مانند کوئی نہیں
اس کی ابتداء اور انتہا ہی نہیں
[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انجیل برنباسع اردو ترجمہ، صفحہ 129، باب17، ورس8،9