الجاندرو جوڈوروسکی

الجاندرو جوڈوروسکی (17 فروری 1929) ایک اداکار،ڈرامہ نگار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر، کمپوزر، کامک مصنف اور سائیکو تھراپسٹ ہے

اقتباسات ترمیم

  • پنجرے میں پیدا ہونے والا پرندہ اڑان کو بیماری سمجھتا ہے
  • سچے آرٹ کی انوکھی خوبی یہ ہے کہ ابھی تک کسی کو اسے مشہور کرنے کا ہنر نہیں مل سکا۔

حوالہ جات ترمیم


مزید دیکھیے ترمیم