اف یو کڈ سی می ناؤ (کتاب)
اف یو کڈ سی می ناؤ آئرلینڈ کی مصنفہ سیسیلیا اہیرن کا ایک ناول ہے جو انگریزی زبان میں لکھا گیا ہے۔
پانچواں باب
ترمیم- ٹھنڈی سانسیں، خاموشیاں اور وہ گفتگو جس سے ہم گریز کرتے ہیں، اتنی ہی اہم ہوتی ہیں جتنا کہ وہ معاملات جن کے بارے میں ہم بات کرتے ہیں۔
- میں ان چیزوں کی اہمیت گھٹا نہیں رہا ہوں، بے شک آپ کو کھانے کے لیے رقم کی ضرورت ہوتی ہے، بے شک آپ کو زندہ رہنے کے لیے کھانے کی ضرورت ہے، لیکن آپ کو توانائی حاصل کرنے کے لیے سونے کی بھی ضرورت ہے، خوش رہنے کے لیے مسکرانے کی بھی ضرورت ہے، اور خوش رہنے کی بھی ضرورت ہے کہ آپ قہقہہ لگا سکیں، کہیں آپ دل کا دورہ پڑنے سے مر ہی نہ جائیں۔ لوگ بھول جاتے ہیں کہ اُن کے پاس انتخاب کا حق موجود ہے۔ اور وہ بھول جاتے ہیں کہ ان چیزوں کی قطعی کوئی اہمیت نہیں۔ اُنھیں چاہیے کہ وہ اس پر توجہ دیں جو اُن کے پاس ہے، بجائے اس کے کہ اس پر توجہ دی جائے جو آپ کے پاس نہیں ہے۔ اور ویسے بھی، خواہشات رکھنے اور سپنے دیکھنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ اُن چیزوں پر توجہ مرکوز رکھیں جو آپ کو حاصل نہیں، بلکہ یہ تو مثبت سوچ ہے جو آپ کو اُمید اور یقین کی اہمیت دیتی ہے، نہ کہ شکوے شکایتوں کی۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں اف یو کڈ سی می ناؤ (کتاب).