اردو محاورات
اردو زبان ان چند زبانوں میں سے ہے جس میں شعر و شاعری، اور عام بول چال میں محاورات کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے۔
محاورات
ترمیم- ایک انار سو بیمار۔
- بھینس کے آگے بین بجانا۔
- نہ جان نہ پہچان، میں تیرا مہمان۔
- گائے کی دم پکڑ کر گھر میں داخل ہونا۔یعنی کسی نہ کسی طریقے سے داخل ہونا، چاہے سہی ہو یا غلط
- زمین میں گڑجانا۔یعنی شرمندہ ہونا
- باغ باغ ہونا۔یعنی خوش ہونا
- تیروں کا برسات۔یعنی جنگ کے دوران ڈھیر سارے تیروں کا ایک ساتھ پھینکنا
- پرندے کے پنکھ کاٹناأیعنی کسی سے آزادی چھین لینا