ابسن
اقتباسات
ترمیم- سچ کی روح اور آزادی کی روح معاشرے کے بنیادی ستون ہیں
- قرضے پر چلنے والے گھر میں نہ تو زندگی ہوتی ہے اور نہ ہی حسن
- جب بھی آپ کو آزادی اور سچ کے لئے لڑنے نکلنا پڑے تو کبھی اپنے بہترین کپڑے مت پہن کر نکلو
- جو اکیلا کھڑا ہو جائے، وہ دنیا کا طاقتور ترین انسان ہے
- طاقت کا سب سے بڑا راز یہ ہے کہ کبھی وہ کام نہ کریں جسے تکمیل تک پہنچانے کی سکت نہ ہو۔