آگسٹین (13 نومبر 354 – 20 اگست 430) ایک معروف مسیحی ماہر الٰہیات تھے۔

آگسٹین نے فرمایا: ”جتنی آپ میں محبت پیدا ہوتی ہے، تو اتنا آپ کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے؛ محبت تو روح کی خوبصورتی ہے۔“

اقتباسات ترمیم

  • صبر عقلمند کا ساتھی ہے
  • برا قانون کوئی قانون نہیں
  • اگر سچ سے بڑی بھی کوئی چیز ہے تو وہ خدا ہے، ورنہ سچ ہی خدا ہے۔
  • کوئی مجھ سے پوچھتا ہے کہ وقت کی ماہیت کیا ہے تو میں نہں بتا سکتا۔۔ہاں مگر میں جانتا ہوں کہ وقت کیا ہے۔
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں آگسٹین.

حوالہ جات ترمیم