چیک ضرب الامثال

(چیک اقوال سے رجوع مکرر)

ضرب الامثال ترمیم

  • تحفے کے گھوڑے کے دانت نہیں گننے چاہیں۔
  • شام کی نسبت صبح زیادہ سیانی ہوتی ہے۔
  • رات کو ہر بلی کالی ہوتی ہے۔
  • جو دیکھتا ہے وہی تلاش کر پاتا ہے۔
  • اسے مت بجھائیں جو آپ کو نہ جلائے۔

مزید دیکھیں ترمیم

حوالہ جات ترمیم