ملائی ضرب الامثال

(ملائی اقوال سے رجوع مکرر)

ضرب الامثال ترمیم

  • جہاں پانی وہاں مچھلی۔
  • آپ کسی کا سونا تو واپس کر سکتے ہیں لیکن ان کی نیکی کا بدلہ نہیں اتار سکتے۔
  • جہاں پہاڑ وہیں دلدل۔
  • جہاں سوئی وہیں دھاگہ۔

مزید دیکھیں ترمیم

حوالہ جات ترمیم