کپل دیو سابق میں بھارت کے کرکٹ کپتان رہ چکے ہیں۔

اقوال ترمیم

  1. کامیابی کی سرحد نہیں ہوتی ہے۔
  2. دنیا جان چکی ہے کہ بھارت بھی عالمی کپ جیت سکتا ہے۔
  3. میری ساری دولت لے لو ، مگر مجھ پر کرکٹ کے ساتھ سودے بازی کا الزام مت لگاؤ۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں کپل دیو.