نیوٹن (1643 - 1727) ایک انگریز سائنسدان اور ماہر فلکیات تھا۔

اقتباسات ترمیم

  • افلاطون میرا دوست ہے، ارسطو بھی میرا دوست ہے لیکن میرا بہترین دوست صرف سچ ہے۔
  • میں بہت آگے اس لئے دیکھ سکتا ہوں کہ میں آدمیوں کے کندھے پر سوار ہوں۔
  • خدا نے ہر چیز کو نمبر، وزن اور ناپ میں بنایا ہے۔
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں نیوٹن.

حوالہ جات ترمیم