ملکہ وکٹوریہ

ملکہ مملکت متحدہ، قیصر ہند(1837–1901)

ملکہ وکٹوریہ (پیدائش: 24 مئی 1819ء – وفات: 22 جنوری 1901ء) انگلستان اور متحدہ ہندوستان کی ملکہ تھیں۔

اقتباسات ترمیم

  • ہم تعجب نہیں کرتے تھے۔
  • میں اچھی رہوں گی۔
  • ہم ناممکنات کی متوقع صورتوں میں دلچسپی نہیں رکھتے کیوں کہ اُن کا کوئی وجود نہیں ہوتا۔

مزید دیکھیے ترمیم

ملکہ بادشاہ

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ملکہ وکٹوریہ.