مائیکل ایچ ہارٹ

The Hundreds ایک سو متاثر کن شخصیات کے مولف

اقوال ترمیم

  • ممکن ہے کہ اِنتہائی متاثر کن شخصیات کی فہرست میں محمد کا شمار سب سے پہلے کرنے پر چند اَحباب کو حیرت ہو اور کچھ معترض بھی ہوں۔ لیکن یہ واحد تاریخی ہستی ہے جو مذہبی اور دنیاوی، دونوں محاذوں پر برابر طور پر کامیاب رہی۔

مزید دیکھیں ترمیم

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں مائیکل ایچ ہارٹ.