ارسطو، ارسطو یونان کا ممتاز فلسفی، مفکر اور ماہر منطق تھا، جس نے افلاطون جیسے استاد کی صحبت پائی اور سکندر اعظم جیسے شاگرد سے دنیا کو متعارف کروایا۔[1]

ارسطو کا مجسمہ

فنا و بقا ترمیم

  • تمام انسان فانی ہیں، سقراط ایک انسان ہے، اس لیے سقراط فانی ہے۔[2]
  • قانون ایک ایسی دلیل ہے جو خواہشوں کے اثر سے پاک ہو.[3]
  • انسان قدرتی طور پر ایک سیاسی جانور ہے.[4]
  • قانون بھی جب بنایے جاہیں تو وہ ناقابل ترمیم نہ ہوں.[5]
  • حکمرانی وہ کریں جو حکمرانی کرنے کے قابل ہوں.[6]

حوالہ جات ترمیم

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ارسطو.
  1. w:ارسطو
  2. سو عظیم کتابیں، رٹن سمورسمتھ، صفحہ67
  3. Book III, 1287.a32
  4. Book I, 1253.a2
  5. Book II, 1269.a9
  6. Book II, 1273.b5