"شیخ عبدالقادر جیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
 
==اقتباسات==
*اِتباع کرنا سیکھو۔ بدعت کے کام مت نکالو۔ اِطاعت کیا کرو، الگ راہ اِختیار نہ کرو۔ گناہوں سے طہارت حاصل کرو، اِن میں آلودہ نہ ہوا کرو۔ اپنے مالک کے آستانے پر ڈٹے رہو اور صبر رکھو۔ بے صبری سے بچو اور ثابت قدم رہو۔ تفرقہ سے بچو اور رحمتِ الٰہی سے مایوس نہ ہو۔ ذِکر الٰہی کے لیے اکٹھے ہوجایا کرو اور فرقہ نہ بنو۔
**تاریخ المشاہیر، صفحہ 129۔
 
==مزید پڑھیں==
{{Wikipedia}}