"شیخ عبدالقادر جیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''شیخ عبدالقادر جیلانی''' یا '''محی الدین ابومحمد بن ابوالصالح عبدالقادر الجیلانی الحسنی والحسینی''' (پیدائش: 17 مارچ 1078ء – وفات: 21 فروری 1166ء) فقہ حنبلی کے جلیل المرتبت عالم، محدث، فقیہ، محقق و مصنف اور سلسلہ قادریہ کے مؤسس تھے۔
==اقوال==
*فقیر صابر، شاکر غنی سے بہتر ہے اور فقیر شاکر دونوں سے بہتر۔ فقیر صابر و شاکر سب سے افضل ہے۔
*مطالعہ حق اور استصغارِ نفس کے بعد تجھے خلقِ خدا کے جور و جفا کا احساس نہ ہو، تو اُسے حُسنِ خلق کہتے ہیں۔
*ذاکر مُحِب ہے اور ذِکر الٰہی پر دِل لگانے والا محبوب، دنیا تیرے لیے حجاب ہے اور تیرا نفس اللہ کے لیے حجاب ہے۔
 
==اقتباسات==
==مزید پڑھیں==