"امام غزالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
*ایثار کا درجہ سخاوت سے بھی بلند تر ہے، کیونکہ سخی وہ ہے جو اُس چیز کو دوسرے کے حوالے کردیتا ہے جس کی اُسے خود ضرورت نہیں ہوتی۔ لیکن صاحبِ اِیثار کی شان یہ ہے کہ اُس چیز کو دوسرے کے حوالے کردیتا ہے جس کی اُسے خود ضرورت ہوتی ہے۔
*مال کی محبت دور اِسی طرح ہوسکتی ہے کہ اُسے اپنے سے علیحدہ کردیا جائے۔
===امام غزالی کے متعلق شخصیات کی آراء===
*غزالی سے بغض رکھنے والا یا تو حاسد ہوگا یا زندیق۔
**امام تاج الدین سبکی، تاریخ المشاہیر، صفحہ 85۔