"کشف المحجوب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 21:
 
===باب چہارم===
*درجہ ٔ تصوف میں جو لوگ ہیں، اُن کی تین قسم ہیں: ایک صوفی، دوسرا متصوف، تیسرا مستصوف۔ صوفی وہ ہے جو اپنے وجود سے فانی ہوکر باقی بحق ہوگیا ہو۔ قیدِ مزاج و طبائع سے آزاد ہوکر حقیقتِ حقائق کے ساتھ مل گیا۔ متصوف وہ ہے جو اِس درجہ کے حاصل کرنے کی آرزو میں تکلف و مشقت و مجاہدہ کر رہا ہے اور صوفی بننے کا خواہشمند ہےاور صوفیائے کرام کے رسم و رواج کی پیروی میں اپنی اِصلاح کرتا ہے اور مستصوف وہ ہے جو مال و منال دنیاوی حاصل کرنے کی غرض سے صوفیاء کرام کے اعمال و اَفعال و حرکات کی نقل کرتا ہے۔ صوفیاء کے اَقوال کہتا پھرتا ہے مگر خود محض بے خبر ہے اور کچھ نہیں جانتا۔
**باب چہارم: تصوف، صفحہ 125۔
 
===باب پنجم===