"کشف المحجوب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 15:
 
===باب سوم===
*اگر کسی کو اللہ مال دے اور وہ اُس کی محافظت میں اپنی زِندگی بسر کرے تو وہ بھی غنی ہے اور اگر منجانب اللہ کسی کو مال ملے اور وہ اُس کے صرف میں اپنی قوت صرف کرے تو وہ بھی غنی ہے۔ لیکن یہ دونوں باتیں ایسی ہیں کہ جن کا تعلق مِلک میں تصرف کرنے سے ہے اور یہ شانِ فقر کے خلاف ہے ، درحقیقت فقر میں ترکِ محافظت اور ترکِ خیالِ اسراف لازمی ہے۔
**باب سوم: فقر و غنا، صفحہ 110۔
 
===باب چہارم===
===باب پنجم===