"کشف المحجوب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
*درویش جس قدر تنگدست ہو، اُس کے لیے مفید ہے تاکہ حقیقتِ توکل و شانِ رزاق کے راز کا اُس پر اِنکشاف ہو۔ اِس لیے کہ درویش کے لیے علائقِ دنیاوی جس قدر زیادہ ہوں گے، اُسی قدر اُس کو نقصان ہوگا۔ غرض یہ کہ درویش درحقیقت وہی ہے جو ضروریاتِ زندگی کی کسی چیز سے واسطہ نہ رکھے۔ مگر اُسی قدر جس قدر کہ اُس کی ضرورت قوتِ لا یموت کو کافی ہو۔ غرض یہ کہ محبوبانِ الٰہی کی زندگی کا محض الطافِ خفی اور اسرارِ بے نیازی کے ساتھ وابستہ رہنا ہی بہتر و اَفضل ہے۔
**باب دؤم: اثباتِ فقر، صفحہ 103۔
===باب سوم===
===باب چہارم===
===باب پنجم===
 
==مزید پڑھیں==